Apnay dil o dimagh pe chayi Ghadeer hay
Efforts: Syed-Rizwan Rizvi

اپنے دل ودماغ پہ چھائی غدیر ہے
ہم نے سنی غدیر سنائی غدیر ہے

عشقِ علیؑ کو دوسرا میثم نہ مل سکا
جس نے زباں کٹا کے سنائی غدیر ہے

غارِ حرا تو عہدِ گزشتہ کا نام ہے
دینِ رسولِ حق کی کمائی غدیر ہے

سجدے تو آُس کے ---- میں ہو گئے
مولاؑ نے کربلا میں بچائی غدیر ہے

ہر روزِ عید اشک بہانے کے باوجود
سجّاد نے خوشی سے منائی غدیر ہے

جیسے خدا کے ساری خدائی غدیر ہے