| Bigrray banay hain kaam tera naam kia liya Efforts: Syed-Rizwan Rizvi |
بگڑے بنے ہیں کام تیرا نام کیا لیا مشکل ہوئی تمام تیرا نام کیا لیا چہروں پہ کھل كے آ گیا سب کا نسب میں نے میرے امام تیرا نام کیا لیا اتری ہے کہکشاں میرے دِل کے غدیر میں روشن ہے گام گام تیرا نام کیا لیا کھلتے گئے گلاب كے روپ میں خوشبو كے چھلکانے جام تیرا نام کیا لیا مجھ کو ملی نماز میں قیمت نماز کی دَر سجدہ و قیام تیرا نام کیا لیا عرفان و آگہی كے یہ خاموش سلسلے مجھ سے ہیں ہَم كلام تیرا نام کیا لیا کر كے بلند دست علیؑ کہہ گئے نبیؐ دین ہو گیا تمام تیرا نام کیا لیا |