سارے شریکِ بزمِ کساء تھے محاذ پر تھا حکم کبریا کا تقاضہ مباہلہ وہ تو نساؤکم کے لئے آ گئیں بتولؑ ورنہ تو جیت سکتی تھیں فضہؑ مباہلہ