Zikr Haider ka sunaya to bura maan gaye
Efforts: Syed-Rizwan Rizvi

ذکر حیدرؑ کا سنایا تو برا مان گئے
فرش محفل کا بچھایا تو برا مان گئے

حج کے شیطانوں کی غیرت نے گوارا نہ کیا
اِن کو جب اُن سے ملایا تو برا مان گئے

وہ بلاتے رہے امداد کو آیا نہ کوئی
ہم نے حیدرؑ کو بلایا تو برا مان گئے