| Midh-e-Haider may mujhe mehwe tilawat dekh kar Efforts: Syed-Rizwan Rizvi |
مدحِ حیدرؑ میں مجھے محوِ تلاوت دیکھ کر رشک کرتے ہیں ملک میری عبادت دیکھ کر عارفِ ذاتِ علیؑ تھیں تب ہی حیرت کی جگہ مسکرا دیں فاطمہؑ اژدر کی حالت دیکھ کر ہر کسی کو دولتِ عشقِ علیؑ ملتی نہیں یہ عطا ہوتی ہے نسلوں میں طہارت دیکھ کر |