| Dunya may waseelay ka asar dekh raha hoon Efforts: Syed-Rizwan Rizvi |
دنیا میں وسیلے کا اثر دیکھ رہا ہوں فطرس کے نکلتے ہوئے پر دیکھ رہا ہوں حیدرؑ کو علم دے کے نبیؐ اِس طرح بولے لشکر میں فقط ایک ہی نر دیکھ رہا ہو جو بغضِ علیؑ رکھتے ہیں اُن لوگوں کے چہرے دیکھے نہیں جاتے ہیں مگر دیکھ رہا ہوں سرشار نظر آتے ہیں جو بغضِ علیؑ میں ان لوگوں کے دو چار پدر دیکھ رہا ہوں جن لوگوں سے تلوار اٹھائی نہیں جاتی ان لوگوں کو تاریخ میں نڈر دیکھ رہا ہوں زہراؑ کی کہانی کو سمجھتے ہیں جو بیکار اُن لوگوں کے جلتے ہوئے گھر دیکھ رہا ہوں اِس سمت تو جنت ہے اُدھر کربلا واعظ تو دیکھ اِدھراور میں اُدھر دیکھ رہا ہوں |