Jo kisi ko bhi na mil saka Haider ka wo maqam hay
Efforts: Syed-Rizwan Rizvi

جو کسی کو بھی نہ مل سکا حیدرؑ کا وہ مقام ہے
بابِ بہشت پر لکھا مولا علیؑ کا نام ہے

کتنی عظیم ماں ہے وہ جس کا علیؑ کا ہے لاڈلا
کعبے کی سر زمین پہ 13 رجب کو با خدا
تطہیر کی وہ گود میں اُترا میرا امامؑ ہے

اِن کافروں کے یا نبیؐ دل حق سے توڑ دوں گا میں
اِن سے اٹھائے گا جو سر گردن مروڑ دوں گا میں
دشمن تیرے سے یا نبیؐ پہلا یہ انتقام ہے