Wo Murtaza hay Efforts: Syed-Rizwan Rizvi |
خدا کے بندوں خدا کے گھر میں جو آرہا ہے وہ مرتضیٰؑ ہے وہ جس کی مادر کا رستہ کعبہ، بنا رہا ہے وہ مرتضیٰؑ ہے وصی نہیں ہے قسم خدا کی نہیں ہے قسم خدا کی جسے پیمبر زبان اپنی، چُسا رہا ہے وہ مرتضیٰؑ ہے یہ جنگِ خیبرکا واقعہ ہے کتاب پڑھ لو یہ ہی لکھا ہے جو بابِ خیبر کو انگلیوں سے، اڑا رہا ہے وہ مرتضیٰؑ ہے |