بغداد کی گلیوں میں ماتم کی سدا ہے گھر جعفرِ صادق کے کہرام بپا ہے تابوت کی صورت میں افسوس میرے مولا زنداں کی اسیری سے آزاد ہوا ہے