Rab ko Ali kahoon ya Ali ko khuda kahoon
Efforts: Syed-Rizwan Rizvi

رب کو علیؑ کہوں کہ علیؑ کو خدا کہوں
میں شافعی کی طرح پریشاں ہوں کہ کیا کہوں

چالیس دعوتوں کا وہ پوچھیں ہیں مجھ سےراز
مولاؑ بتائیے میں نصیری کو کیا کہوں

بڑھتی ہی جا رہی ہے نصیری کی چھیڑ چھاڑ
میں چپ رہوں تو کیسے کہوں بھی تو کیا کہوں