Islam ko bachaya meray Hussain ne
Efforts: Syed-Rizwan Rizvi

اِسلام کو بچایا میرے حسین ؑ نے
نا ناؐ سے جو کیا تھا وعدہ بچاؤں گا دیں 
سجدے میں سرکٹایا میرے حسین ؑ نے	 
وعدہ وہی نبھایا میرے حسین ؑ نے 


جو راستہ تھا حق کا کائنا ت یہ گواہ ہے
ماں باپ بہن بھائی کی ہے جہاں میں پہچاں
وہ راستہ دکھایا میرے حسین ؑ نے
رتبہ جو ہے بتایا میرے حسین ؑ نے


راہے خدا میں دیکھو سب کچھ لُٹادیاہے	 
ایک گھونٹ کربلانے پا نی جیسے دیا نہ 
کچھ بھی نہیں بچایا میرے حسین ؑ نے	 
اپنا لہو پلایا میرے حسین ؑ نے


ریتی گرم کو جھولا مظلوم نے بنا کر
اکبر ؑ جواں کا لاشہ نہ کو ئی اُٹھا نے آیا 
اصغر ؑ کوہے سُلایا میرے حسین ؑ نے	
تنہا ہی تھا اُٹھایا میرے حسین ؑ  نے

اپنے لہو سے دیکھو مظلومِ کربلا نے
محشر تلک یہ جا ری سجدہ رہے گا سر کو 
ہے چراغِ دین جلایا میرے حسین ؑ نے	 
سجدے سے نہ اُٹھایا میرے حسین ؑ نے

حُر کی طرح تمہاری بخشش بھی ہو گی فیصل
نوکِ سناں پے دیکھوباغی سمجھنے والو
تمہیں درپے ہے بلا یا میرے حسین ؑ نے	 
قرآن ہے سنایا میرے حسینؑ نے