اے شام والو میری واپس ردا کرو
میں ہوں بتول زادی کچھ تو حیا کرو
جس سے سورج نے پردہ کیا
آئی بازار میں بے ردا
زینبؑ حیا کی ملکہ کچھ تو حیا کرو
کوئی قاری بتائے مجھے
زینبؑ کی ردا کیوں چھنی
زینبؑ حیا کی ملکر کچھ تو جواب دو
یہ ملائک یہ جن و بشر
رو رہے ہیں یہ ارض و سما
لوگوں سے کہہ رہی ہے چادر بچا کے دو