Qasam Khuda Ki Hamara Imam Zinda Hai
Efforts: Syed Hammad Raza

قسم خدا کی ، قسم خدا کی ، قسم خدا کی ھما ر ا ا ما م ز ند ہ ھے

ہر ا یک دل میں ، ا بھی تک ، یہ نا م ز ند ہ ھے
قسم خدا کی ، قسم خدا کی ، قسم خدا کی ، قسم خدا کی ، قسم خدا کی ،
نبی کے دین پہ ، ا حسا ن ہے ا ما مت کا - نبی کے دین پہ ، ا حسا ن ہے ا ما مت کا
خد ا کا نا م ، بچا نے ا ما م ز ند ہ ھے
قسم خدا کی ، قسم خدا کی ، قسم خدا کی ھما ر ا ا ما م ز ند ہ ھے
قسم خدا کی ، قسم خدا کی ، قسم خدا کی ،
یز ید مردہ ہے اس کی ، ہر ایک بات فضو ل -یز ید مردہ ہے اس کی ، ہر ایک بات فضو ل ،
حسین ز ند ہ ھے ، اس کا ، پیا م ز ند ہ ھے
قسم خدا کی ، قسم خدا کی ، قسم خدا کی ھما ر ا ا ما م ز ند ہ ھے
قسم خدا کی ، قسم خدا کی ، قسم خدا کی ، قسم خدا کی ، قسم خدا کی ،
ہو ئ تھیں قید کبھی ، جس میں ثا نی ء ز ھر ا - ہو ئ تھیں قید کبھی ، جس میں ثا نی ء ز ھر ا ،
میر ی نظر میں ، ا بھی تک ، وہ شا م ز ند ہ ھے
قسم خدا کی ، قسم خدا کی ، قسم خدا کی ھما ر ا ا ما م ز ند ہ ھے
قسم خدا کی ، قسم خدا کی ، قسم خدا کی ، قسم خدا کی ، قسم خدا کی ،
ا بھی بھی حر کی لحد سے ، یہ آ رہی ہے صدا -ا بھی بھی حر کی لحد سے ، یہ آ رہی ہے صدا ،
رومال کھول کہ دیکھو ، غلا م ز ند ہ ھے
قسم خدا کی ، قسم خدا کی ، قسم خدا کی ھما ر ا ا ما م ز ند ہ ھے
قسم خدا کی ، قسم خدا کی ، قسم خدا کی ، قسم خدا کی ، قسم خدا کی ،
چر ا غ نور جلا یا ، ہے جس نے ظلمت میں - چر ا غ نور جلا یا ، ہے جس نے ظلمت میں ،
پڑھو سلام ، کہ عا لی مقام ز ند ہ ھے
قسم خدا کی ، قسم خدا کی ، قسم خدا کی ھما ر ا ا ما م ز ند ہ ھے
قسم خدا کی ، قسم خدا کی ، قسم خدا کی ، قسم خدا کی ، قسم خدا کی ،
حسینیت کا علم ہے ، بلند ہر جا نب - حسینیت کا علم ہے ، بلند ہر جا نب ،
اسی کہ دم سے زما نہ ، تما م زندہ ہے
قسم خدا کی ، قسم خدا کی ، قسم خدا کی ھما ر ا ا ما م ز ند ہ ھے
قسم خدا کی ، قسم خدا کی ، قسم خدا کی ، قسم خدا کی ، قسم خدا کی ،
ہر ایک لفظ میں شا مل ، ہے پنجتن کی ولاء - ہر ایک لفظ میں شا مل ، ہے پنجتن کی ولاء ،
لکھا ہے راز نے ، جتنا ، کلا م زندہ ہے