Meray Hussain pe khanjar na chalo logo
Efforts: Syed-Rizwan Rizvi

میرے حسینؑ پہ خنجر ہائے نہ چلاؤ لوگو
یہ دل ہے فاطمہؑ زاہرا ؑ کا نہ دوکھاؤ لوگو

یہ کون لوگ ہیں جو دین کو مٹانے لگے
نبیؐ کی بوسہ ِ گاہ پر خنجر چلانے لگے
حسین ؑ ومنی کا فرمان نہ بھُلاؤ لوگو

صداسکینہ ؑ کی مقتل سے اب بھی آتی ہے
یہ بات عابدِ ؑ بیما ر کو رولاتی ہے
شمر سے بالوں کو میرے کوئی چھوڑاؤلوگو

میرے حسینؑ کی مقتل میں کو ئی آس نہیں
بچائے کون ایسے اب میرا عباسؑ نہیں
حسینؑ پیاسا ہے پانی ایسے پلاؤ لوگو

ہوئی جو شامِ غریباں ستم یہ ڈھایا گیا
علی ؑ کی بیٹی کاخیماں بھی ہا ئے جلایاگیا
صدائیں آتی تھی خیموں کو نہ جلاؤلوگو

جناب زہرہؑ نے مقتل میں دی صدا فیصل
میں اُس کی ضامنِ بخشش ہو ں یہ بتا فیصل
نشان ماتمِ شبیر ؑ کا دیکھاؤ لوگو